جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

نجی یونیورسٹی میں طالبہ کو ہراساں کرنے میں ایڈمنسٹریشن سٹاف سہولت کار بن گیا، کیا افسوسناک کام کیاجا رہا ہے؟

datetime 9  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد کی ایک نجی یونیورسٹی میں طالبہ کو ہراساں کرنے میں ایڈمنسٹریشن سٹاف سہولت کار نکلا۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ اْس وقت سامنے آیا جب ایک طالبہ کو ایک شخص کی جانب سے ہراساں کیا گیا۔ طالبہ نے نام ظاہر نہ ہونے کی شرط میں اس واقعے کے بارے میں مزید بتایا کہ جب اس معاملے

پر تفتیش کی گئی تو معلوم ہوا کہ ایڈمنسٹریشن سٹاف کی جانب سے لڑکی کا نمبر اْس شخص کو دیا گیا اور جب اْس ایڈمنسٹریشن سٹاف کے خلاف کمپلین کی گئی تو وائس چانسلر کی جانب سے کوئی کاروائی نہ کی گئی بلکہ طالبہ کو خاموش رہنے کا کہا گیا۔ آئے روز اس طرح کے واقعات سے طالبہ میں خوف طاری ہو رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…