جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں کروڑوں روپے کے فراڈ کا انکشاف، نادیدہ قوتیں انکوائری میں دیوار بن گئیں

datetime 8  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن میں سٹیشنری و ٹونرز کی خریداری میں بیس کروڑ روپے کا فراڈ کا انکشاف ہوا ہے چیف فنانس اینڈ اکاوئنٹس افسر نے انکوائری کے لئے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن کو یاد دہانی کا مراسلہ بھیج دیا۔ مراسلہ میں کہاگیا کہ فراڈ کی نشاندہی اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن کی محکمانہ آڈٹ رپورٹ 2016-17 میں

کی گئی، مراسلہ کے مطابق 20 کروڑ کے فراڈ کے معاملے کی انکوائری جلد مکمل کی جائے، 20 کروڑ کی کرپشن انتہائی سنجیدہ معاملہ ہے۔ مراسلہ میں کہاگیاکہ احکامات کے باوجود کرپشن کی انکوائری 7 ماہ سے بے نتیجہ زیر التواء ہے۔ ذرائع اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی نادیدہ قوتیں انکوائری میں دیوار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…