ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

پیسوں کی دوڑمیں رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا!جانتے ہیں گزشتہ دہائی میں کتنے سو ارب روپے کما لیے؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 5  جنوری‬‮  2020 |

نیویارک (این این آئی)پیسوں کی دوڑ میں رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے گزشتہ دہائی کے دوران سب سے زیادہ پیسے کمانے والے فٹبالر کا اعزاز حاصل کرلیا۔پرتگال سے تعلق رکھنے والے فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی 2010 سے 2019 تک کی کمائی 124 ارب روپے رہی جبکہ ارجنٹائن کے لیونل میسی 116 ارب روپے کماسکے۔مذکورہ اعداد و شمار امریکی جریدے فوربس پر شائع ہوئے، جس سے ظاہر ہے کہ فٹبال کی میدانوں میں ان دونوں

چیمپئنز نے ہی حکمرانی کی۔یووینٹس کی نمائندگی کرنے والے رونالڈو اور بارسلونا کے فارورڈ لیونل میسی کی کہانی پوری دہائی کے دوران ایک جیسی ہی رہی تاہم حیرت انگیز طور پر دہائی کے دوران سب سے زیادہ پیسہ کمانے والے اسپورٹسمین امریکی باکسر فلائیڈ مے ویدر ہیں جن نے کی کمائی 143 ارب روپے ہے۔ فہرست میں برازیل سے تعلق رکھنے والے ایک اور فٹبالر نیمار بھی شامل ہیں، جو اس دہائی کے دوران 62 ارب روپے کمانے میں کامیاب ہوئے تھے۔
؀

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…