اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

جان جانے کا خوف ،امریکی شہریوں نےعراق چھوڑنا شروع کر دیا،جانتے ہیں اب کن ممالک کا رخ کرنے لگے؟

datetime 4  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بغداد(آن لائن)عراقی آئل فیلڈز میں کام کرنیوالے امریکی شہریوں نے رخصت لیتے ہوئے دوسرے ممالک کا رخ کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مابق عراقی وزارت تیل کے ترجمان نے تصدیق کی کہ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی پر ہلاکت خیز حملے کے بعد امریکی شہریوں

نے عراق چھوڑنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ ابھی تک عراقی آئل فیلڈز پر کوئی غیر معمولی صورت حال نہیں دیکھی گئی اور سب کچھ معمول کے مطابق ہے۔ اس سے قبل عراق میں امریکی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر عراق چھوڑنے کی ہدایات دیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…