بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا معاملہ ،عوام جیسا چاہتے تھے ویسا قدم اٹھا لیا گیا‎

datetime 2  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سپریم کورٹ میں چیلنج ،درخواست میں وفاقی حکومت ،سیکرٹری پٹرولیم ، سیکرٹری داخلہ ،ایم ڈی ایس این جی پی ایل، ایل پی جی ڈسٹری بیوٹر،چیئرمین اوگرااور دیگر کوفریق بنایا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق

عدالت کے رو بروموقف اختیار کیاگیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات میں حالیہ اضافہ عوام پر بوجھ کے مترادف ہے،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی میں اضافہ ہوگا،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ حکومت کے غیر آئینی اقدام کو منسوخ اورکالعدم قراردیاجائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…