ترکی نے بجلی پر چلنے والی گاڑی تیارکر لی، یہ گاڑی اگرآدھا گھنٹہ ریچارج کی جائے تو کتنے کلومیٹرچلے گی؟ جان کرآپ بھی دنگ رہ جائینگے

28  دسمبر‬‮  2019

استنبول(این این آئی) ترک صدر نے ملک میں تیار کردہ بجلی سے چلنے والی گاڑی کے ایک ماڈل کی تقریب رونمائی میں شرکت کی۔ استنبول میں منعقدہ اس تقریب میں صدر ایردوآن نے کہا کہ ترکی کے لیے یہ ایک تاریخی دن ہے۔ ترک صدر ملک میں کار سازی کی صنعت کو فروغ دینے کی کوششوں میں ہیں۔ اس سلسلے میں انہوں نے بجلی سے چلنے والی پانچ گاڑیاں متعارف کرائیں، جن کی پیداوار 2022 سے شروع کی جائے گی۔

اطلاعات کے مطابق کار سازی کے اس منصوبے میں انقرہ حکومت مالی تعاون بھی کرے گی۔ صدر ایردوآن نے 2035 تک تیس ہزار الیکٹرک گاڑیاں تیار کرانے کا عندیہ بھی دیا۔دوسری جانب ترکی اردو کے مطابق  پروجیکٹ 2 سال پہلے لانچ کیا گیا، 100 ترک انجینئرز نےحصہ لیا۔ یورپ کی پہلی الیکٹرک گاڑی جو ڈیزائن، پرفارمنس اور قیمت میں بہترین ہے۔ 2 مختلف انجن کی حامل یہ گاڑی 30 منٹ سےکم میں چارج ہوگی، 500 کلومیٹر تک چلےگی۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…