بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

’’جو بھی عمران خان کو دھوکہ دے گا اس کی ویڈیو سامنے لائی جائے گی ‘‘ وزیراعظم کے کن ساتھیوں کیخلاف ثبوت موجود ہیں ؟ حریم شاہ اور صندل خٹک کے دعوے نے کئی بڑے بڑے ناموں کو پریشانی میں مبتلا کر دیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز صندل خٹک اور وزیر ریلوے شیخ رشید کی ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کر دیا جس کے بارے میں کہا جاتا رہا کہ یہ جعلی ویڈیو ہے ، ایڈیٹنگ کر کے بنائی گئی ہے ۔ کیا ٹک ٹاک سٹار ز نے وزیر ریلوے کو ٹریپ کرنے کی کوشش کی یا پھر غلطی شیخ رشید کی ہے ۔اس حوالے سے حریم شاہ اور صندل خٹک نے وضاحت جاری کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق معروف

پروگرام ہوسٹ وقار ذکا کیساتھ حریم شاہ اور صندل خٹک کی بات ہوئی جس میں صندل خٹک نے قہقہ لگاتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید بڑے اچھی انسان اور ہمارے دل کے بے حد قریب بھی ہیں ۔ انہوں نے پی ٹی آئی اور عمران خان نام بہت خوب روشن کیا ہے ۔ ویڈیو سے متعلق صندل خٹک کا کہنا تھا کہ یہ ویڈیو جعلی نہیں بلکہ اصلی ہے حریم شاہ کہنا تھا کہ ہم نے یہ اس لیے ریکارڈ کی تھی کہ کل کوئی ہمارے ساتھ مسئلہ ہوا تو یہ بطور پروف ہمارے پاس ہو گی لیکن اسے سوشل میڈیا پر نہ تو ہم نے ڈالا ہے اور نہ ہی اس میں ہمارا کوئی ہاتھ ہے جبکہ حریم شاہ کا کہنا تھا کہ شیخ رشید نے مجھے کال کی تھی اورکہا تھا کہ آئو ساتھ بیٹھ کر گپ شپ لگائیں گے ۔ ہم نے انہیں نہیں بلایا بلکہ وہ خود ہمارے پیچھے آئے ہیں ۔ کئی کالز کے ریکارڈ ہمارے پاس موجود ہیں ۔ حریم شاہ اور صندل خٹک کا کہنا تھا کہ جب بارش ہوتی ہے تو پانی آتا ہے اور جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے ، پھر بلاول آتا ۔ پھر حریم شاہ اور صندل خٹک آتیں ہیں۔ جبکہ وقار ذکا کہنا تھا کہ آپ شیخ رشید کے بارے میں ایسے الفاط کیسے استعمال کر سکتیں ہیں ان کی پاکستان کیلئے بے حد خدمات ہیں ۔جس کے جواب میں حریم شاہ اور صندل خٹک کا کہنا تھا کہ ہم پی ٹی آئی کے ورکرز ہیں اور عمران خان کیلئے ہم کچھ بھی کر سکتے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ جو بھی وزیراعظم عمران خان کیساتھ دھوکہ کرے گا اس کی ویڈیو سامنے لائیں گے اور انہیں پاکستان میں بے نقاب کریں گے ۔ ہمارے پاس کئی لوگ ہیں جن کے ثبوت موجود ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…