جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

برآمد ہونیوالی 15کلو ہیروئن اگر رانا ثناء اللہ کی نہیں تو اتنی بڑی تعداد میں منشیات کی ذمہ داری اب کون اُٹھائے گا؟کیس نیا موڑ اختیار کر گیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف تجزیہ کار عامر متین کا کہنا ہے کہ رانا ثنا ءاللہ سے برآمد ہونیوالی 15کلوہیروئن ان کی نہیں تو پھر کس کی ہے ؟ ۔ تفصیلات کے مطابق عامر متین نے کہا ہے کہ اگربرآمد ہونیوالی 15کلو ہیروئن رانا ثناء اللہ کی نہیں ہے تو پھر یہ مدعی کے گلے پڑ جاتی ہے ۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر یہ سابق صوبائی وزیر قانون کی نہیں ہے تو اس کی

ذمہ دار اے این ایف ہو گی ۔ جبکہ سینئر سیاستدان شیخ وقاص اکرم کا کہنا تھا کہ اینٹی نارکوٹکس فورس نے جو ہیروئن برآمد کی ہے وہ ثابت نہ ہونے پر اے این ایف قونین کے مطابق منشیات مدعی پر پڑتی ہے ۔ واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کی ضمانت منظور کر لی ہےاور10,10 لاکھ روپے کے دو مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا تھا ۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…