جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

انتہائی افسوسناک واقعہ ، گیس لیکج سے ایک ہی گھر کے کتنے افراد جاں بحق ہو گئے ؟ آپ بھی احتیاط کریں 

datetime 25  دسمبر‬‮  2019 |

مینگورہ(آن لائن) مینگورہ میں گھر میں گیس لیکج کے باعث گھر میں سوئے 3 افراد جاں بحق ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق گیس لیکج کا افسوسناک واقعہ مینگورہ کے علاقے لاہر آباد میں ایک گھر میں رات کے وقت اس وقت

پیش آیا جب گھر والے گیس ہیٹر کو چلتا ہوا سو گئے جس کے باعث گیس لیکج ہو گئی لیکج سے گھر میں سوئے تینوں افراد دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئے ۔ جاں بحق ہونے والوں میں دادا اور اس کے دو پوتے شامل ہیں ۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…