پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

جناح ہم میں زندہ ہے زندہ رہے گا، وزارت اطلاعات نے قائد اعظم کے یوم پیدائش کے موقع پر خصوصی نغمہ پیش کر دیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزارتِ اطلاعات کی جانب سے قائدِاعظم محمد علی جناح کے 144 ویں یومِ پیدائش  پر بانی پاکستان  کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے خصوصی نغمہ جاری کیا گیا ہے۔بابائے قوم قائدِاعظم کے یومِ پیدائش کے موقع پر وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے سوشل میڈیا پیغام جاری کیا جس میں بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے اپنی ایک ٹوئٹ کے ذریعے

پوری قوم سے جناح ہم میں زندہ ہے زندہ رہے گا نغمہ شیئر کیا جس میں بانی پاکستان کی برصغیر کے مسلمانوں اور وجود پاکستان کیلئے جدوجہد دکھائی گئی ہے۔نغمے کی شروعات میں بتایا گیا کہ بہت ہی کم افراد تاریخ کو کوئی اہم موڑ دیتے ہیں، بہت ہی کم دنیا کا نقشہ بدلتے ہیں اور شاید ہی کوئی ایک قومی نظریاتی ریاست قائم کرتا ہے جناح کو یہ تینوں اعزاز حاصل ہیں۔نغمے میں ان پاکستانی ہیروز کو بھی دکھایا گیا جنہوں نے پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…