اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

نواز شریف کی سالگرہ پر دوست احباب اور پارٹی رہنمائوں نے سابق وزیراعظم کو بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی سالگرہ پرپارٹی رہنمائوںاور دوست احباب کی جانب سے ان کی رہائشگاہ پر کیک اور تحائف بھجوائے گئے ۔ ذرائع کے مطابق رہنمائوں اور دوست احباب کی جانب سے نواز شریف کی 70ویں سالگرہ پر ان کیلئے انتہائی مہنگے کیک اور تحائف ان کی رہائشگاہ جاتی امراء بھجوائے گئے جو وہاں تعینات ان کے عملے نے وصول کئے ۔ کیک کے ساتھ پھولوں کے گلدستے بھی دئیے گئے ۔ نواز شریف علاج کی غرض سے لندن میں قیام پذیر ہیں ۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…