ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

دل تو بچہ ہے جی!اسد عمر نے بیٹے کی شادی پر رقص کرکے سب کو حیران کر دیا،ویڈیو وائرل

datetime 25  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے سینئر رہنما اوروفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا بیٹے کی شادی پر رقص ، ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ،تفصیلات کے مطابق خاموش طبیعت اسد عمر کو ایک منجھا ہوا سیاستدان سمجھا جاتا ہے لیکن انہوں نے بیٹے کی شادی پر زبردست رقص کر

کے سب کو حیران کر دیا۔ ٹوئٹر پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسد عمر اپنے بیٹے کی شادی کی تقریب کے موقع پر ڈانس کر رہے ہیں۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں سیاسی اور سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور انہیں مبارکباد دی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…