ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

پرویز مشرف کیخلاف خصوصی عدالت کے قیام کوکالعدم قرار دینے کی درخواست پر فل بنچ تشکیل دیدیا گیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی )سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت کے قیام کوکالعدم قرار دینے کی درخواست پر فل بنچ تشکیل دیدیا گیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سفارش پر فل بنچ تشکیل دیا ۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی فل بنچ کی سربراہی کریں گے

جبکہ جسٹس امیر بھٹی اور جسٹس چوہدری مسعود جہانگیر شامل تین رکنی فل بنچ میں شامل ہیں ۔ مذکورہ بنچ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میںخصوصی عدالت کے قیام کے خلاف درخواست پر سماعت کرے گا ۔سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے خصوصی عدالت کے قیام کو چیلنج کررکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…