پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

ملائیشیا سمٹ میں شرکت نہ کرنے کا انعام؟ سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے لیے خاص ”تحفے“کا اعلان

datetime 24  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے التمیمی گروپ کی وزیراعظم سے ملاقات ، پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرنے کا اظہار کردیا۔عمران خان نے ان کی سرمایہ کاری کی خواہش پر ان کا خیر مقدم کیا اور کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاروں کیلئے ون ونڈو آپریشن شروع کرنے پر غور کیا جارہا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق التمیمی گروپ حکومت کی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے پاکستان میں معاشی استحکام آر ہا ہے ۔

وزیراعظم عمران خان نے سعودی وفد کو کاروبار میں آسانی کے لیے حکومتی اصلاحات سے آگاہ کیا۔وزیراعظم نے پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی لینے پر التمیمی گروپ کے اعتماد کو سراہا۔ چیئرمین التمیمی گروپ نے کہا کہ پاکستان میرا دوسرا گھر ہے۔ معاشی استحکام سے عالمی سرمایہ کاروں کو پاکستان لانے میں مدد ملے گی۔ جبکہ ان کا کہنا تھا کہ اللہ کو پاکستان نے 12 موسم سے نوازا ہے۔ پیداوار بڑھانے کیلئے حکومت ریسرچ پر زور دے رہی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…