ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی کو لیاقت باغ میں جلسہ کرنے کی اجازت  سے متعلق لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نےاہم حکم جاری کر دیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2019 |

راولپنڈی (این این آئی)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے پیپلز پارٹی کو لیاقت باغ میں جلسہ کرنے کی اجازت دیدی ۔ پیپلز پارٹی کی درخواست پر جسٹس طارق عباسی نے پیپلز پارٹی کی درخواست پر سماعت کی ۔ پیپلز پارٹی کی درخواست میں کہاگیاکہ سارے پاکستان سے لوگ آنے ہیں جلسے کے انتظامات کہیں

اور نہیں ہو سکتے اور حکومت نے سیکورٹی کوجواز بناکر جلسے کی اجازت سے انکار کردیا۔ پارٹی درخواست میں کہاگیاکہ 12 سال بعد پیپلز پارٹی کی.مرکزی قیادت نے یہاں خطاب کر نا ہے ،لیاقت باغ کے مقام سے کارکنوں کا جذباتی لگاؤ ہے روکنا مناسب نہیں ۔ عدالت نے پیپلز پارٹی کو لیاقت باغ میں جلسہ کر نے کی اجازت دیدی ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…