ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

پشاور بی آر ٹی منصوبہ، سپریم کورٹ میں انتہائی اقدام اٹھا لیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2019 |

پشاور /اسلام آباد (این این آئی)پشاور بی آر ٹی منصوبہ، ہائیکورٹ کے ایف آئی اے کو تحقیقات کے حکم کے خلاف پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ درخواست میں ایف آئی اے کو تحقیقات سے روکنے کی استدعا کی گئی ہے۔ ’’این این آئی ‘‘کو حاصل ہونے والی سپریم کورٹ کی درخواست میں پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے سپریم کورٹ سے استدعا کی کہ پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے اور ایف آئی اے کو تحقیقات سے روکا جائے۔ کے پی کے کی صوبائی حکومت نے ابھی تک ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع نہیں کیا ہے۔

سپریم کورٹ نے پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے  دائر اپیل کو نمبر بھی الاٹ کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس وقار احمد نے بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات کے لیے ایف آئی اے کو تیس دن کی مہلت دیتے ہوئے حکم دیا تھا کہ منصوبے کی مکمل رپورٹ عدالت میں جمع کروائی جائے۔واضح رہے کہ پشاور ہائیکورٹ کے احکامات پر ایف آئی اے کی پانچ رکنی ٹیم نے پینس سوالات پر دسمبر کے پہلے ہفتے میں تحقیقات کا آغاز کیا تھا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…