ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

احسن اقبال کو 3 دن تک لٹکایا جائے

datetime 23  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے ن لیگ کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال جیسے لوگوں کو کم از کم 3 دن لٹکانے کا مطالبہ کردیا۔ ایک بیان میں تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے احسن اقبال کی نارووال اسپورٹس سٹی کیس میں نیب گرفتاری پر ردعمل کا اظہار کیا۔فیصل واوڈا نے

ن لیگی رہنما کو سابق وزیراعظم نواز شریف سے بھی بڑا ڈاکو قرار دیا اور کہا کہ احسن اقبال عرف ارسطو عرف منافق سب سے بڑا ڈاکو ہے۔انہوں نے کہا کہ احسن اقبال کی فرنٹ کمپنی اور رشتے داروں کی فہرست جلد سب کے سامنے لاؤں گا۔پی ٹی آئی حکومت کے وفاقی وزیر نے احسن اقبال کو کم از کم 3 دن تک لٹکانے کا مطالبہ بھی کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…