جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

کرسمس اور قائداعظم ڈے کے موقع پر خصوصی ٹرین چلانے کا اعلان، کرایوں میں بھی خصوصی رعایت دیدی گئی

datetime 23  دسمبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) محکمہ ریلوے نے کرسمس اور قائد اعظم ڈے پرراولپنڈی اورکراچی کے درمیان خصوصی ٹرین چلانے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر ریلو ے شیخ رشیدنے اپنے ویڈیو بیان میں بتایاکہ خصوصی ٹرین25دسمبر کو صبح دس بجے راولپنڈی سے روانہ ہو گی

جس میں مسیحی بھائیوں کو ٹکٹ پر 20فیصد رعایت دی جائے گی۔مذکورہ خصوصی ٹرین26دسمبر کوشام ساڑھے چھ بجے کراچی سے راولپنڈی کے لئے روانہ ہو گی۔انہوں نے کہاکہ یہ فیصلہ شاہراہوں پرشدید دھند کی وجہ سے کیاگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…