اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار اضافے کا امکان ،نجی ٹی وی کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 سے 3 روپے جب کہ لائٹ ڈیزل کی فی لیڑ قیمت میں ساڑھے 3 روپے اضافے کا امکان ہے۔دوسری جانب عوام کا کہنا ہے کہ جب سے تبدیلی سرکار برسر اقتدار آئی ہے عوام کے لیے پریشانیوں کا باعث بنی ہوئی ہے۔