جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

’’چین میں اویغور مسلمانوں کیساتھ امتیازی سلوک سے روکا جائے ‘‘ شاہد آفریدی نے مسلمانوں پر پر ہونیوالے ظلم کیخلاف آواز اٹھا دی وزیراعظم عمران خان سے انتہائی اہم مطالبہ کر دیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق قومی ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی نے چین میں جاری مسلمانوں کیساتھ امتیازی سلوک پر آواز بلند کر دی ، وزیراعظم عمران خان سے بڑی اپیل کر دی ۔ رابطے کی ویٹ سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شاہد آفرید ی لکھا کہ چین میں

اویغور مسلمانوں کی حالت زار کے بارے میں جار کر رہا نہیں جارہا ، وزیراعظم عمران خان سے التجا ہےکہ آپ امہ کو متحد کرنے کی بات کرتے ہیں تو اس بارے میں تھوڑا سوچیں اور چینی حکومت سے التجا ہے کہ خدارا اپنے ملک میں مسلمانوں کیساتھ امتیازی سلوک روکیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…