ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

مسافروں سے بھری ہزارہ ایکسپریس خوفناک حادثے کا شکار

datetime 21  دسمبر‬‮  2019 |

سرگودھا(این این آئی)راولپنڈی سے کراچی جانے والی ہزارہ ایکسپریس ٹرین سرگودھا کے قریب حادثہ کا شکار ہو گئی جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جس کے بعد ٹرین کو اپنی منزل کی طرف روانہ کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق راولپنڈی سے سرگودھا ریلوے اسٹیشن آ کر کراچی جانے والی ھزارہ ایکسپریس ٹرین

روانہ ہوئی اور سرگودھا کچہ پھاٹک کے قریب چنگ چی رکشہ کھلے ریلوے پھاٹک کے باعث ٹریک پر آگیا اورہزارہ ایکسپریس ٹرین کا انجن چنگ چی رکشہ سے جا ٹکرایاجس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور ٹرین بھی بال بال بچی گئی۔ہزارہ ایکسپریس ٹرین کو کچھ دیر میں اپنی منزل کی طرف روانہ کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…