جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

چوہدری شوگر ملز اور آمدنی سے زائد اثاثہ جات کیس، حمزہ شہباز اور یوسف عباس بارے احتساب عدالت کے جج نیب پر برہم، بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز اور آمدنی سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت کرتے ہوئے کیس کے دیگر دو ملزمان مریم نواز اور شہباز شریف کی عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے آئندہ سماعت 3 جنوری تک کیلئے ملتوی کردی۔ دوران سماعت احتساب عدالت کے جج

نیب کی جانب سے حمزہ شہباز اور یوسف عباس کو عدالت میں پیش نہ کرنے پر برہم ہوگئے۔ عدالت نے ریمارکس دئیے کہ گزشتہ نو روز سے حمزہ شہباز اور یوسف عباس کو عدالت میں پیش نہیں کیا جارہا۔ جو نیب کا غیر قانونی اقدام ہے۔ عدالت نے حکم دیا کہ دونوں ملزمان کو آئندہ پیشی پر عدالت میں پیش کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…