اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

جسٹس وقار کے الفاظ غیر قانونی اور غیر آئینی قرار اہلیت پر سوال اٹھ گیا ، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 20  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور معروف قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ جسٹس وقار سیٹھ کے الفاظ انتہائی لغو، غیر آئینی اور غیر قانونی ہے تاہم ان کے خلاف نااہلی ریفرنس سے کیس کا فیصلہ متاثر نہیں ہو گا۔ایک انٹرویومیں اعتزاز احسن نے کہا کہ جسٹس وقار سیٹھ کی اہلیت پر سوال اٹھ گیا ہے، جسٹس

وقار سیٹھ کے ایک پیرے کی وجہ سے پرویز مشرف کی اپیل اور مضبوط ہوگئی ہے بس اب سوال یہ ہے کہ سنگین غداری ثابت ہوچکی اس نقطے کو کس طرح مٹائیں گے۔میجر جنرل (ر) اعجاز اعوان کے چیف جسٹس کی جانب سے ازخود نوٹس کے مطالبے پر اعتزاز احسن نے کہا کہ جہاں اپیل کا حق ہو وہاں ازخود نوٹس نہیں ہوسکتا۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…