جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

گھر کی نیلامی رکوائی جائے ،اسحاق ڈار کی اہلیہ نے ہائیکورٹ رجوع کرلیا،ٹھوس وجوہات پیش

datetime 19  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی اہلیہ نے گھر کی نیلامی رکوانے کے لئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ۔ جمعرات کو تبسم اسحاق ڈار نے احتساب عدالت کے فیصلے کو چیلنج کر دیا ،احتساب عدالت نے گلبرگ تھری لاہور کا گھر سات نومبر کو ضبط کر کے نیلام کرنے کا حکم دیا تھا ۔ تبسم اسحاق ڈار نے کہاکہ گلبرگ تھری لاہور کا گھر

میری ملکیت ہے ، اسحاق ڈار نے 14 فروری 1989 کو گھر مجھے تحفے میں دیا تھا۔تبسم اسحاق ڈار نے کہاکہ احتساب عدالت نے گھر پر میرے دعوے کی تحقیق کئے بغیر حکم جاری کیا ۔درخواست میں کہاگیاکہ احتساب عدالت کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے ، گلبرگ تھری لاہور کے گھر کی ضبطگی ختم کرنے کا حکم دیا جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…