ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کے بڑے اور حساس ترین شہر میں خود کش دھماکہ

datetime 19  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرمگ ڈیسک)لکی مروت کے علاقے میں خودکش حملہ ہوا ،نجی ٹی وی کے مطابق لکی مروت کے علاقے تحصیل نورنگ ہاتھی خان میں پولیو ٹیم کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تاہم خوش قسمتی سے حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔سکیورٹی فورسز اور انتظامیہ نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور سرچ آپریشن کا بھی آغاز کر دیا ۔

ذرائع کے مطابق خود کش حملہ آور نے پولیو ٹیم سے کچھ فاصلے پر خود کو دھماکے سے اڑایا۔دھماکے سے قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی ضلع لوئر دیر میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی تھی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید ہوگئےتھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…