جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)وفاق کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے نجی تعلیمی ادارے 23 دسمبرسے 3 جنوری تک بند رہیں گے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

تمام نجی تعلیمی ادارے 6 جنوری کو دوبارہ کھلیں گے۔اس سے قبل محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھرمیں موسم سرما کی چھٹیاں 20 دسمبرسے کرنے کا اعلان کیا تھا جب کہ صوبہ بھر کے اسکول 6 جنوری کو کھلیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…