جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

تحریک انصاف سے معطل رہنما نے  پرویز مشرف کی سزائے موت کے فیصلے کو آئین اور قانون کی منشا کے مطابق قرار دیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے معطل رہنما اور معروف قانون دان حامد خان نے پرویز مشرف کی سزائے موت کے فیصلے کو آئین اور قانون کی منشا کے مطابق قرار دیا۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ طاقت کا ناجائز استعمال کرکے ملک پر قابض ہونیکی روایت کو ختم ہونا تھا،

پرویز مشرف عدالت کاسامنا نہیں کر پا رہے تھے کیونکہ ان کے پاس اپنی صفائی میں کہنے کو کچھ نہیں تھا مگر  پرویز مشرف 1976 کے قانون کے مطابق اپیل کر سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…