جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

نیب کی رائے لینے کے بعد مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے یا نہ نکالنے بارے حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ بدھ کو وزیر قانون فروغ نسیم کی سربراہی میں کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا، ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی

برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر شریک ہوئے،اجلاس میں مریم نواز کی طرف سے عطا تارڑ بھی اجلاس میں موجود شریک تھے۔ذرائع نے بتایاکہ کمیٹی نے مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے یا نہ نکالنے بارے نیب کی رائے بھی لی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں نیب کے تین نمائندے موجود تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…