منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

افغانستان ،بنگلہ دیش، سری لنکا نہ ہی زمبابوے، کس ملک کی کرکٹ ٹیم پاکستان آکر کھیلنے کو راضی ہوگئی؟ جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اٹھیں گے

datetime 18  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( آن لائن )جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کے لیے راضی ہو گئی اور جلد افریقی ٹیم کے دورہ پاکستان کا بھی امکان ہے۔پاکستان میں ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کرکٹ کے بعد ٹیسٹ کرکٹ بھی بحال ہو چکی ہے اور کرکٹ کی رونقیں بڑھانے کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام دیگر ممالک کے کرکٹ بورڈز سے مسلسل رابطے میں ہیں۔قومی ٹیم کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے دورہ آسٹریلیا کے دوران آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے حکام سے

رابطہ کر کے انہیں بھی پاکستان آنے کے لیے قائل کرنے کی کوشش کی تھی۔وسیم خان نے بھی اپنے دورے کے حوالے سے کہا تھا کہ میرے دورے کے نتائج بہت جلد سب کے سامنے آجائیں گے۔پاکستان اور بنگلادیش کے کرکٹ بورڈ کے درمیان بھی ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے رابطے جاری ہیں اور اب ذرائع کا بتانا ہے کہ جنوبی افریقا کی ٹیم نے پاکستان میں ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کے لیے رضا مندی ظاہر کی ہے اور امکان ہے کہ پروٹیز ٹیم مارچ  میں پاکستان آئے گی۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…