جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

رہائی کے بعد کراچی پہنچ کر آصف زرداری کا پہلا دھماکے دار بیان سامنے آگیا،واضح اعلان کردیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہاہے کہ جمہوریت کی مضبوطی کے لیے سیاست دانوں کو قربانی دینی پڑتی ہے، ملک میں جمہوریت کو نقصان پہنچانے نہیں دیں گے، 18 ویں ترمیم کی وجہ سے صوبوں کو حقو ق مل رہے ہیں۔

ہفتہ کو نجی اسپتال جانے سے قبل اپنی ہمشیرہ فریال تالپور کی رہایش گاہ پر سابق صدر آصف زرداری کی صدارت میں اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں بلاول بھٹوزرداری، بختاوربھٹوزرداری، آصفہ بھٹوزرداری اور ارکان اسمبلی بھی موجود تھے۔آصف زرداری نے ملاقات میں پارٹی امور پر بات چیت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…