جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

آئندہ ماہ برطانیہ یورپی یونین چھوڑ دے گا، بورس جانسن نے انتخاب جیتتے ہی اعلان کر دیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2019 |

لندن (این این آئی)برطانیہ کے تاریخی انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کرانے والی جماعت کنزرویٹو پارٹی کے رکن اور سابق وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ عوام نے یہ مینڈیٹ یورپی یونین سے نکلنے کیلئے دیا ہے اس لیے برطانیہ اذئندہ ماہ یورپی یونین چھوڑ دیگا۔گزشتہ روز ہونے والے انتخابات میں اب تک کے نتائج کے مطابق

سابق حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی کو  364 جبکہ بریگزٹ کی مخالف لیبر پارٹی کو 202 نشستوں پر کامیابی حاصل ہوئی ہے۔سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ عوام نے انہیں یورپی یونین سے نکلنے کے لیے واضح مینڈیٹ دے دیا ہے اور یہ کہ وہ عوام کے اعتماد پر پورا اْترنے کے لیے دن رات کام کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…