اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

وکلاء آپے سے باہر ۔۔چیف جسٹس سے وکلاء گردی پر از خود نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا گیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہنگامہ آرائی کے دوران وکلا نے وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔بتا یا گیاہے کہ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں وکلا کی ہنگامہ آرائی پر صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان پی آئی سی پہنچے تو مشتعل وکلا نے انہیں بھی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ شرپسند عناصر نے انہیں اغوا کرنے کی کوشش کی ہے،انصاف پسند وکلا آج

رنجیدہ اور دکھی ہیں۔صوبائی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ میں وکلا کی بہتری کیلئے آیا تھا،سارا معاملہ نمٹا دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ ڈرنے والے نہیں ہیں اور ڈی آئی جی آپریشنز کے ساتھ ملکر کارروائی کررہے ہیں،ذمہ داران کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔‎فیاض الحسن چوہان کا نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں چیف جسٹس سے درخواست کروں گا کہ وہ اس معاملے کا ازخود نوٹس لیں۔ جتنے بھی سینئر وکلاء اس میں ملوث ہیں ان کے لائسنس معطل کیے جائیں ۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…