جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

برطانیہ میں الیکشن سیزن، کنزرویٹو کا لیبرپارٹی سے کانٹے کا مقابلہ کنزرویٹو اور لیبر پارٹی نے  کتنے پاکستانیوں کو میدان میں اتار دیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2019 |

لندن( آن لائن ) برطانیہ میں بریگزٹ کینام پر قبل از وقت الیکشن میں کنزرویٹو کا لیبر پارٹی سے کانٹے کا مقابلہ ہے، کنزرویٹو نے بیس اور لیبر پارٹی نے انیس پاکستانیوں کو میدان میں اتار دیا۔پارلیمان کی 650 نشستوں کیلئے 3 ہزار 322 امیدوار میدان میں ہیں، بریگزٹ کینام پر برطانیہ میں قبل از وقت الیکشن کے لیے ووٹنگ  آ ج   جمعرات کو ہو گی۔ پارلیمان کی چھ سو پچاس نشستوں کے انتخاب کیلئے 55 مسلمان امیدوار بھی شامل ہیں۔ کنزرویٹو نے بیس اور لیبر پارٹی نے انیس

پاکستانیوں کو ٹکٹ دیا ہے۔کنزرویٹو پارٹی کے رہنما بورس جانسن، لیبرپارٹی کے رہنما جیرمی کوربن، اسکاٹش نیشنل پارٹی کے نکولا سٹرجن، لبرل ڈیموکریٹس کے جوسوونسن، گرین پارٹی آف انگلینڈ اینڈ ویلز کے شون بیری اوربریگزٹ پارٹی کے نائیجل فراڑ اپنی جیت کے لیے پرامید ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق   آ ج  ہونے والے انتخابات میں معلق پارلیمنٹ بننے کا امکان ہے۔ پولنگ کا آغاز برطانوی وقت کے مطابق صبح سات بجے ہو گا جو رات دس بجے تک جاری رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…