جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

بارش سے متاثرہ ٹیسٹ میچ کےلئے بھی اضافی دن رکھا جائے ، ویرات کوہلی

datetime 15  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فتح اللہ(نیوزڈیسک) نئے بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے آئی سی سی سے مطالبہ کیا ہے کہ بارش سے متاثرہ ٹیسٹ میچ کےلئے بھی اضافی دن رکھا جائے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی کپتان نے کہا کہ آئی سی سی کو چاہیے کہ وہ ایک روزہ میچوں کی طرح بارش سے متاثرہ ٹیسٹ میچوں کےلئے بھی ایک اضافی دن رکھے ۔ انہوں نے کہاکہ بعض اوقات میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوجاتا ہے مگر بارش کے باعث میچ کا نتیجہ ڈرا کی صورت میں نکلتا ہے ۔ انہوں نے تجویز پیش کرتے ہوئے کہاکہ میچ ریفریز کو چاہیے کہ وہ میچ کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے ایک اضافی دن مقرر کریں تاکہ کسی ٹیم کو نقصان نہ ہو اگر ہم یہ میچ جیت جاتے تو ہماری ٹیسٹ رینکنگ میں پوزیشن بہتر ہوجاتی مگر میچ بارش کے باعث ڈرا ہونے کی صورت میں ہمیں چوتھی پوزیشن پر دھکیل دیا گیا ۔ واضح رہے کہ سابق بھارتی کپتان ساروگنگولی نے بھی ویرات کوہلی کے اس بیان کو سراہتے ہوئے آئی سی سی سے ریزروڈے کی اپیل کی ہے ۔



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…