پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

پولیس میں خوشامد کلچر کی شامت آگئی ، آئندہ کوئی ماتحت کسی افسر کی گاڑی کا دروازہ نہیں کھولے گا، کسی کو عالی جاہ کہا جائیگا نہ عالی مرتبت پکارا جائے گا

datetime 4  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رائے ونڈ ( آن لائن ) پولیس میں خوشامد کلچر کی شامت آگئی اور آئندہ کوئی ماتحت کسی افسر کی گاڑی کا دروازہ نہیں کھولے گا، کسی کو عالی جاہ کہا جائیگا نا عالی مرتبت پکارا جائے گا۔ پولیس افسران کو جاری مراسلے میں خبردار کیا گیاہے کہ آئندہ کوئی جونیئر افسر کسی سینئر کی گاڑی کا دروازہ نہیں کھولے گا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ افسران کے لیے خوشامدی الفاظ یعنی حضور کا اقبال بلند ہو، عالی جاہ، عالی مرتبہ، عالی جناب اور حضور

کہنے پر پابندی ہو گی۔مراسلے کے مطابق جونیئرز کے لیے پولیس دربار کا لفظ بھی استعمال نہیں ہو گا بلکہ اسے اب میٹنگ یا اجلاس کہا جائے گا۔نئے اصول و ضوابط کے تحت پولیس افسران اور ملازمین کے ذاتی مسائل کی شنوائی ہر جمعرات کو ریجنل آفس میں ہوگی، جس کے لیے دو دن پہلے درخواست ریجنل آفس بھجوائی جائے گی۔علاوہ ازیں جونیئر افسران اور شہداء کے بچوں کی شادی میں ایس پی یا ڈی ایس پی عہدے کا افسر لازمی شریک ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…