رحیم یارخان (این این آئی ) معروف صوفی شاعر حضرت خواجہ غلام فرید کے سالانہ عرس مبارک پر 5 دسمبر بروز جمعرات کو ضلع رحیم یار خان میں عام تعطیل ہو گی، ڈی سی جمیل احمد جمیل نے نوٹیفکیشن جاری کر دیااس موقع پرتمام کالجز او یونیورسٹیز بند رہیں گیں ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں