پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ٹیسٹ میچز،سری لنکامیں پاکستان کی جیت کاتناسب 30،ہوم گراﺅنڈپر38.09فیصد

datetime 15  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان اورسری لنکاکی ٹیموں کے مابین سری لنکامیں1986ء سے اب تک20ٹیسٹ میچ کھیلے گئے۔جن میںسے6میچ پاکستان نے جیتے ،6میچ سری لنکانے جیتے اور8میچ ڈراہوئے۔سری لنکامیںپاکستان کی جیت کا تناسب 30فیصدہے،سری لنکاکی کامیابی کاتناسب30فیصداوردونوں ٹیموں کے مابین میچ ڈراہونے کاتناسب40فیصدہے۔ سری لنکامیں پاکستان اورسری لنکاکی ٹیموں کے مابین آخری ٹیسٹ14تا18اگست2014ء کوکولمبومیں کھیلاگیاجوسری لنکانے105رنزسے جیتا۔پاکستان اورسری لنکاکی ٹیموں کے مابین پاکستان میں1982ء سے مارچ2009ء تک21ٹیسٹ میچ کھیلے گئے۔جن میںسے8میچ پاکستان نے جیتے ،6میچ سری لنکانے جیتے اور7میچ ڈراہوئے۔پاکستان میں پاکستان کی جیت کا تناسب 38.09فیصدہے،سری لنکاکی کامیابی کا تناسب 28.57 فیصد اور دونوںٹیموں کے مابین میچ ڈراہونے کاتناسب33.33فیصدہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…