ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر مقررہ جرمانوں میں اضافہ‘  اطلاق کب سے ہو گا ؟احکامات جاری

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی)موٹرویز اینڈ نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر مقررہ جرمانوں میں اضافہ کر کے یکم جنوری سے اطلاق کے احکامات جاری کر دیئے۔زرائع کے مطابق موٹر ویز اینڈ نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کے نئے مقررہ جرمانوں کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔اضافہ شدہ شیڈول کے نئے جرمانوں میں اوور سپیڈ پر موٹرسائیکل کو 1500 روپے،کار کو 2500 روپے ،کمرشل گاڑیوں کو 10000 روپے اور اوولوڈنگ پر بھی 10 ہزار روپے جرمانہ کیا جائے گا۔

اسی طرح غلط اوور ٹیکنگ پر کار  اور موٹرسائیکل کو 1500 روپے،کمرشل گاڑی کو 3000 روپے جرمانہ ہوگا۔جبکہ بے ہنگم ڈرائیونگ پر کار اور موٹرسائیکل کو5000 روپے،کمرشل گاڑی کو 10000 روپے جرمانہ ہوگا۔غلط یو ٹرن لینے پر کار اور موٹرسائیکل کو 1000 روپے،کمرشل گاڑی کو3000 روپے جرمانہ ہوگا۔سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر کار کو 1500 روپے ،کمرشل گاڑی کو 3000 روپے جرمانہ ہوگا۔غلط پارکنگ پر 750 روپے جرمانہ کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…