ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیعی، ناکام لوگوں کی کوشش ہے اداروں کو لڑایا جائے، زرتاج گل بھی وزیراعظم کی حمایت میں میدان میں آ گئیں

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مظفر گڑھ (این این آئی)وزیرمملکت زرتاج گل نے کہا ہے کہ کنٹینر پر چڑھنے والے ناکام لوگوں کی کوشش ہے کہ اداروں کو لڑایا جائے، ایسے لوگوں کو ناکامی ہوگی۔مظفرگڑھ میں غیرسرکاری تنظیم کی تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں زرتاج گل نے کہا کہ آرمی چیف کی تقرری کے معاملے میں وزیراعظم سے کوئی غلطی نہیں ہوئی۔انہوں نے کہا کہ توسیع دینا وزیراعظم کا اختیار ہے،

اسی قانون کے تحت جنرل کیانی کو بھی توسیع دی گئی تھی۔وزیر مملکت نے کہا کہ جوڈیشری سپریم ہے اور وفاقی کابینہ عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے، جوڈیشری، کابینہ اور فورسز ایک پیج پر ہیں۔اس موقع پر ٹماٹر کی قیمت قابو میں نہ آنے کے سوال پر وزیر مملکت زرتاج گل نے شہریوں کو ایک اور مفت مشورہ دے ڈالا، کہتی ہیں جنوبی پنجاب میں بہت زمین ہے شہری زیادہ سے زیادہ سبزیاں اگائیں۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…