اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

لاہور،شادی سے تین روز قبل قتل ہونے والی لڑکی کابہنوئی کے ہاتھوں قتل،گرفتار ملزم احسن کا اعترافی بیان سامنے آگیا،شرمناک انکشافات

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) حرا قتل کیس میں گرفتار ملزم احسن کا بیان سامنے آگیا، پولیس کے مطابق قتل ہونے سے چار روز پہلے مسجد میں پیسے ڈالنے کے بہانے بھی حرا ملزم سے ملنے گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق ملزم احسن شادی سے تین روز قبل قتل ہونے والی دلہن حرا کے

بہنوئی ملزم احسن نے لڑکی کو بھاگنے سے انکار پر قتل کیا، ملزم نے اپنے اعترافی بیان میں کہا ہے کہ گلبرگ میں گزشتہ ہفتے لڑکی کے قتل کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں اسے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا جب کہ مقتولہ کی تین روز قبل شادی تھی۔پولیس کے مطابق قتل والے دن بہنوئی احسن نے مقتولہ حرا کو باہر بلایا تھا اور بھاگ چلنے کو کہا لیکن حرا نے انکار کیا اور شور مچایا جس پر احسن نے فائرنگ کر دی۔ ملزم نے مقتولہ کے ساتھ اپنے تعلقات کا اعتراف بھی کیا۔ ملزم احسن نے اپنے اعترافی بیان میں کہا ہے کہ ساتھ جانے سے انکار پر حرا کو پہلے ایک گولی ما ر کر زخمی کیا مگر یہ سوچ کر موت کے گھاٹ اتار دیا کہ بچ گئی تو مجھے مراودے گی۔ دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ موبائل فون کی سی ڈی آر کے مطابق دونوں نے ایک دوسرے کو ساڑھے 12 ہزار میسج کیے جب کہ گزشتہ تین ماہ کے دوران پانچ بار ملزم اور مقتولہ کے فون کی لوکیشن ایک ہی پائی گئی۔پولیس کے مطابق ملزم نے مقتولہ کی قابل اعتراض ویڈیو بھی بنائی جو بعد میں ڈیلیٹ کردی تھی جب کہ قتل سے چار روز پہلے بھی حرا ملزم سے ملنے گئی تھی۔ پولیس نے مزید تحقیقات کے لیے ملزم احسن کا فون فرانزک کے لیے بھجوادیا۔#/s#

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…