ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

حکومت نے آمدنی بڑھانے اور اخراجات کو کنٹرول کرنے کی بجائے نئے نوٹ چھاپنا شروع کردیا، صرف15 ہفتوں میں کتنی بڑی تعداد میں نئے نوٹ جاری کئے گئے؟تشویشناک انکشافات

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)حکومت نے 15 ہفتوں میں 287 ارب روپے کے نئے نوٹ جاری کیے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے ساڑھے تین ماہ کے دوران حکومت کی طرف سے 286 ارب 98 کروڑ روپے مالیت کے نئے نوٹ جاری کیے گئے جو اقتصادی ماہرین کے مطابق مہنگائی کی ایک بہت بڑی وجہ ہے تاہم وزیر اعظم مہنگائی کا ملبہ بھی حسب معمول سابقہ حکومت پر ڈال کر بری الزمہ ہو گئے۔جولائی سے اکتوبر کے وسط تک نئے نوٹوں کے اجرا کے باعث مارکیٹ میں زیر گردش نوٹوں کی

مالیت 287 ارب 7 کروڑ روپے کے اضافے سے 56 کھرب 6 ارب 5 کروڑ 46 لاکھ روپے ہو گئی، اقتصادی ماہرین کے مطابق حکومت آمدنی بڑھانے اور اخراجات کو کنٹرول کرنے کی بجائے نئے نوٹ چھاپنا شروع کر دیتی ہے، اس کا نتیجہ عوام کو مہنگائی کی شکل میں بھگتنا پڑتا ہے۔یاد رہے پی ٹی آئی حکومت کے پہلے مالی سال کے دوران بھی 629 ارب 67 کروڑ روپے کے نئے نوٹ جاری کیے گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…