ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

بلوچستان کی گڈانی جیل میں غیر ملکی خواتین قیدیوں کے ہاتھوں خاتون وارڈن کے واقعہ کی محکمانہ انکواری مکمل،حیرت انگیز رپورٹ جاری

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کی گڈانی جیل میں غیر ملکی خواتین قیدیوں کے ہاتھوں خاتون وارڈن کے  واقعہ کی محکمانہ انکواری مکمل کرلی گئی،،انکواری میں جیل وارڈن کی ہلاکت کو حادثاتی واقعہ اور قتل کی گئی وارڈان کو شہید قرار د ینے کی سفارش کی گئی ہے۔محکمہ جیل  کے ذرائع کے مطابق  بلوچستان کی گڈانی  جیل میں روان سال آٹھ اکتوبرکو چیچینا سے تعلق رکھنے والی  تین خواتین نے  جیل کی خاتون وارڈان 23سالہ ضوبیاکو رات کو سوتے میں  ڈنڈے کے وار کرکے قتل کر

دیا تھا،محکمہ جیل خانہ جات نے اس واقعہ کی محکمانہ انکواری ڈی آئی جی جیل عبدالرزاق شاہ کی سربراہی میں انکواری کمیٹی  سے کرائی،انکواری کمیٹی نے واقعہ کی محکمانہ انکواری مکمل کرکے روپورٹ آئی جی جیل خانہ اور محکمہ داخلہ میں جمع کردی گئی،،رپورٹ میں  جیل وارڈن کی ہلاکت کو حادثاتی واقعہ قرار دیا گیا  ہے،انکواری کمیٹی نے گڈانی جیل کے  سات اہلکاروں کیخلاف غفلت برتنے پر کارروائی اور قتل کی گئی جیل وارڈان کوشہید قرار دینے بھی  سفارش  کی ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…