ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

قرآن مجید کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہیں،اب ہم کیا کریں گے؟،پاکستان میں تعینات نارویجن سفیرنے ناروے حکومت کا اہم پیغام دیدیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان میں تعینا ت ناروے کے سفیر نے کہا ہے کہ ناروے کی حکومت  قرآن مجید کی بے حرمتی کے واقعہ کی شدید مذمت کرتی ہے، پولیس نے سکیورٹی صورتحال کی وجہ سے مظاہرے کو روکا،۔میڈیا رپورٹس کے مطابق

سفیر کاکہناتھاکہ ناروے میں ہرشخص کواپنے مذہب کے مطابق زندگی گزارنے کی اجازت ہے تاہم ایسی حرکات کو سختی سے مسترد کرتی ہے۔ دوسری جانب ناروے کی  حکومت نے پولیس کو قرآن پاک کی بے حرمتی روکنے کو لازمی قراردیدیا اور پولیس کو حکم دیا ہے کہ وہ ایسے قبیح فعل کو روکیں۔ یادرہے کہ شدت پسند تنظیم کی طرف سے ریلی نکالی گئی تھی اور اس دوران اس قبیح حرکت کی کوشش کی گئی لیکن مظاہرین میں شامل ایک نوجوان نے اس کوشش کو ناکام بنا دیا تھا۔ سفیر کے بیان سے قبل قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرانے کے لیے اسلام آباد میں تعینات ناروے کے سفیر کو کل دفتر خارجہ طلب کیا گیا تھا۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق ناروے کے سفیر پر واضع کر دیا گیا کہ قرآن پاک کی بے حرمتی پر پاکستان کی حکومت اور عوام کو شدید تشویش ہے۔پاکستان ناروے کے شہر میں ہونے والی بے حرمتی کی واقعہ کی مذمت کرتا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایسے واقعات ایک ارب تیس کروڑ مسلمانوں کے جذبات کو مجروع کرتے ہیں۔ پاکستان ناروے حکومت سے ذمہ داروں کوکٹہرے میں لانیکا مطالبہ کرتا ہے۔ مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…