ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

احتجاج رنگ لے آیا! نابینا افراد بالآخر نوکریاں حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) نابینا افراد کامیاب دھرنے کے بعد بالاآخر نوکریاں حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ نابینا افراد نے دو ہفتے سے زائد عرصہ تک مال روڈ پر دھرنا دیا۔ جس کے نتیجے میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے نوٹس لیتے ہوئے ایم پی اے نذیر احمد چوہان کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی۔ جس پر ایم پی اے نذیر احمد چوہان نے نابینا مظاہرین کے ساتھ مذاکرات کئے اور 80 سے زائد بصارت سے محروم افراد کو نوکریاں دیں جبکہ بادامی باغ شیلٹر ہائوس میں ایم پی اے نذیر احمد چوہان نے

نابینا افراد میں نوکریوں کے لیٹر تقسیم کئے۔ اس موقع پر نذیر احمد چوہان نے کہا کہ پہلے مرحلے میں 80 سے زائد بصارت سے محروم افراد کو نوکریاں دی گئیں ہیں۔ ان افراد میں ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کیا گیا ہے۔ دوسرے مرحلے میں مزید نابینا افراد کو ان کی تعلیم کے مطابق نوکریاں دی جائیں گی۔ لیٹر حاصل کرنے کے موقع پر نابینا افراد کا کہنا کہ وہ پنجاب حکومت کے شکر گزار ہیں جس کی وجہ سے ان کا حق انہیں مل گیا۔ جس کے بعد نابینا افراد نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ‎

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…