جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی ، 1989ء سے اب تک 894بچے شہید اور 107,780یتیم ہوئے، رپورٹ

datetime 14  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرینگر(آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے جنوری1989ء سے لیکر اب تک ریاستی دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں894 بچوں کو شہید کیا جبکہ 107,780بچے یتیم ہوئے۔ کشمیر میڈیا سروس کی ریسرچ رپورٹ کے مطابق مقبوضہ وادی میں یکم جنوری1989ء سے لیکر اب تک بھارتی فوج کی

ریاستی دہشتگردی کی ظالمانہ کارروائیوں مین مجموعی طور پر95,469افراد شہید ہوے جن میں894بچے شامل ہیں، رپورٹ کے مطابق مذکورہ عرصے سے 107,780بچے یتیم ہوے، رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے بیلٹ فائرنگ کے نتیجے میں ہزاروں سکول کے بچے زخمی ہوئے۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…