پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

فردوس عاشق اعوان کی ماہانہ تنخواہ کتنی نکلی۔۔۔؟؟؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پارلیمنٹ کی کابینہ ڈویژن نے انکشاف کیا کہ وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی ماہانہ تنخواہ چار لاکھ چھ ہزار روپے ہے اور اس کے علاوہ فردوس عاشق اعوان کو چونکہ حکومت

کی جانب سے کوئی گھر الاٹ نہیں کیا گیا لہٰذا رہائش گاہ کے الاؤنس کی مد میں فردوس عاشق اعوان کو 93 ہزار سات سو روپے اضافی ادا کیے جاتے ہیں۔اس طرح فردوس عاشق اعوان کی کل ماہانہ آمدن چار لاکھ 99 ہزار اور سات سو روپے بنتی ہے یعنی تقریباً پانچ لاکھ روپے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…