اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نوازشریف سخت قید نہیں کاٹ سکتے تھےاس لئے مشرف سے ڈیل کی تھی،سابق صدر پرویز مشرف کے پہلے چیف آف سٹاف کا نجی ٹی وی سمانیوز کو تہلکہ خیز انٹرویو،تفصیلات کے مطابق میجر جنرل(ر) انیس باجو ہ نے کہا ہے کہ حلفیہ کہتا ہوں مشرف صاحب کے طیارے کو بھارت میں لینڈ کرنے کیلئے کہا گیا،بندو ق کے زور پر جہاز
کو لینڈ نہ کرنے دینا بھی اغوا ہی ہے ، پائلٹ کا بیان ہے کہ اس کے پاس صرف10منٹ کا ایندھن بچا تھا،ضیا الدین بٹ نے منع کیا تھا پرویز مشرف کو اس طریقے سے نہ ہٹائیں ،میاں صاحب ایسا نہ کرتے تو فوج نے بھی ٹیک اوور نہیں کرنا تھا۔کیسا بے رحم لیڈر تھا ایک بندے کی دشمنی میں مسافروں کو مارنا چاہتا تھا۔نوازشریف حقیقت میں بیمار ہیں لیکن مریم نواز بھی جیل سے باہر آگئیں۔