جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

گوشواروں میں تضاد،45 ارکان قومی اسمبلی کو شوکاز نوٹس،متعدد وفاقی وزرا بھی شامل

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(سی پی پی)ارکان قومی اسمبلی کیخلاف گوشواروں میں تضادات دور نہ کرنے پر کاروائی شروع کردی گئی۔الیکشن کمیشن کی طرف سے 45 ارکان قومی اسمبلی کو پہلے مرحلہ میں شوکاز نوٹس جاری کردئیے گئے۔ذرائع الیکشن کمیشن کے

مطابق بلاول بھٹو زرداری،آصف زرداری کے علاوہ وفاقی وزرا فواد چوہدری،ڈاکٹر فہمیدہ مرزا،شیریں مزاری،نور عالم خان،عامر کیانی،خرم دستگیر،مائزہ حمید، مہناز اکبر عزیزسمیت دیگر کے خلاف کاروائی شروع کردی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…