جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان آرمی میں سولجر کی خالی آسامیوں پر بھرتی بے روزگار نوجوان کیلئے بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر(این این آئی)آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنوعاقل کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان آرمی میں سولجر کی خالی آسامی کا پہلا سلیکشن شیڈول 2019جاری کیا گیا ہے، جس کی آخری تاریخ 25نومبر مقرر کی گئی ہے۔ جس کے تحت مذکورہ آسامی کے لیے خواہشمند امیدوارا ن جوکہ سکھر، گھوٹکی، خیرپور اور

نوشہروفیروز اضلاع سے تعلق رکھتے ہوں قابلیت کے مطابق خود کو www.joinpakarmy.gov.pkپر آن لائن رجسٹرڈ کروا سکتے ہیں،مزید معلومات کے لیے اسسٹنٹ سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنوعاقل کے فون نمبرز 071-580559اور موبائل نمبر 0321-5399030پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…