منگل‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2026 

نواز شریف کا سینئر ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل بورڈ کی زیرنگرانی علاج جاری،پلیٹ لیٹس کی کمی کی وجہ اب تک کیوں معلوم نہیں ہوسکی؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) سروسز ہسپتال میں زیر علاج مسلم لیگ(ن) کے قائد محمد نواز شریف کا سینئر ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل بورڈ کی زیرنگرانی علاج معالجہ جاری ہے۔ذرائع کے مطابق میڈیکل بورڈ کی جانب سے گزشتہ روزبھی نوازشریف کا میڈیکل چیک اپ کیا گیا،سابق وزیراعظم کابلڈ پریشر اوربلڈ شوگر بدستور زیادہ ہے اور  میڈیکل بورڈ کی ساری توجہ اسے معمول کے مطابق لانے پر مرکوز ہے۔ ذرائع کے مطابق بلڈ شوگر معمول پر

نہ آنے کی وجہ سے پیٹ اسکین نہیں ہوسکا جسکی وجہ سے پلیٹ لیٹس کی کمی کی تشخیص نہیں ہو سکی۔ذرائع کے مطابق کارڈیالوجسٹ پروفیسرز نے بھی نواز شریف کا چیک اپ کیا ہے اور ہدایت کی ہے کہ دل کے عارضہ کی ادویات جاری رکھی جائیں۔میڈیکل بورڈ کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ نواز شریف کاجسم خود لیٹ پلیٹس بنا رہا ہے اور امید ہے بہتری آئے گی۔گزشتہ روز نوازشریف کے پلیٹ لیٹس کی تعداد35ہزار تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…